'مدّ و جزرِ اسلام' (مسدسِ حالی) کے شاعر کون ہیں؟
- A الطاف حسین حالی
- B اکبر الہ آبادی
- C علامہ اقبال
- D داغ دہلوی
Explanation
مسدسِ حالی الطاف حسین حالی کی مشہور نظم ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.