'خدائے سخن' کا لقب کس شاعر کو دیا جاتا ہے؟

  • A مرزا غالب
  • B میر انیس
  • C میر تقی میر
  • D مومن خان مومن

Explanation

میر تقی میر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.