'نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی' کا مفہوم کیا ہے؟

  • A نیکی کا انعام ملنا
  • B بلی کا حج پر جانا
  • C چوہوں کا شکار کرنا
  • D ساری عمر برائی کر کے آخر میں نیکی کا دعویٰ کرنا

Explanation

یہ کہاوت دکھاوے کی نیکی پر طنز ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.