'ہاتھ پاؤں پھول جانا' کا مطلب کیا ہے؟

  • A خوش ہونا
  • B سو جانا
  • C بیمار ہونا
  • D گھبرا جانا

Explanation

اس کا مطلب گھبرا جانا ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.