'آنکھ' کا مترادف کیا ہے؟

  • A دست
  • B چشم
  • C لب
  • D گوش

Explanation

آنکھ کا مترادف چشم ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.