اکبر الہ آبادی کس صنف میں مشہور ہیں؟

  • A مرثیہ
  • B مثنوی
  • C طنز و مزاح
  • D قصیدہ

Explanation

اکبر الہ آبادی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.