'نقشِ فریادی' کس شاعر کا مجموعۂ کلام ہے؟

  • A فیض احمد فیض
  • B فراق گورکھپوری
  • C احمد فراز
  • D ناصر کاظمی

Explanation

'نقشِ فریادی' فیض احمد فیض کا پہلا مجموعہ ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.