'اداس نسلیں' کے مصنف کون ہیں؟

  • A قرۃ العین حیدر
  • B انتظار حسین
  • C عبداللہ حسین
  • D شوکت صدیقی

Explanation

'اداس نسلیں' عبداللہ حسین کا ناول ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.