'فسانۂ آزاد' کے مصنف کون ہیں؟
- A مرزا ہادی رسوا
- B رتن ناتھ سرشار
- C میر امن
- D ڈپٹی نذیر احمد
Explanation
'فسانۂ آزاد' رتن ناتھ سرشار کی تصنیف ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.
'فسانۂ آزاد' کے مصنف کون ہیں؟
'فسانۂ آزاد' رتن ناتھ سرشار کی تصنیف ہے۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.