پاکستان کے قومی ترانے کے خالق کون ہیں؟
- A علامہ محمد اقبال
- B حفیظ جالندھری
- C فیض احمد فیض
- D احمد ندیم قاسمی
Explanation
قومی ترانے کے بول حفیظ جالندھری نے لکھے۔ (English: Hafeez Jalandhari wrote the national anthem.) Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.