'اونٹ کے منہ میں زیرہ' کا مطلب کیا ہے؟

  • A بے کار چیز
  • B بہت قیمتی چیز
  • C ضرورت سے بہت کم چیز
  • D زیادہ مقدار

Explanation

یعنی ضرورت کے مقابلے میں بہت تھوڑا۔ Useful for: PPSC, FPSC, KPPSC, PST/EST/SST.